Monday 12 September 2011

Our Main Groups in Face Book (Soon-Valley Sakesar):Admin Nasir Imran and ShahNawaz Awan

Main community page also join Write search box after going in face book
Soon Valley - Sakesar
http://www.facebook.com/groups/soonvalleysakesar/?ref=ts
See Also Recent Picture And contacts to All vallian Comunity...








Admin of Groups

Nasir Imran



Shahnawaz Awan

1 comment:

  1. علمی اعتبار سے وادی سون کے مردم خیز خطہ سے بڑے بڑے نامور لوگ سامنے آئے اور قدرت کی طرف سے عطا کردہ بے پناہ صلاحیتوں کی بدولت علمی اور ادبی دنیا میں خوب نام کمایا۔ جنا ب سید احمد سعید ہمدانی صاحب (احمد آباد)، پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد اظہر، علامہ محمد یوسف جبریل (کھبیکی) ان تمام حضرات نے قرآنی تعلیمات کی اشاعت و فروغ کے لئے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ جناب عبدالقادر حسن جیسے سینئر اخبار و کالم نویس اور رائٹر ملک خدا بخش ساجد صاحب(موضع کھوڑہ) مصروف عمل ہیں۔ وہاں علم و ادب اور شاعری میں جناب احمد ندیم قاسمی کا نام گرامی پاکستان کے صف اول کے ادیبوں اور شاعروں میں آتا ہے۔ اس کے علاوہ ان گنت نامور سکالرز، ڈاکٹرز، شعراء محققین، انجینئرز، شعلہ نوا خطیب، پاکستان کی افواج میں افسران اور تحریک پاکستان سے وابستہ سیاسی شخصیات غرضیکہ کوئی شعبہ ایسا نہیں ہے جس سے وادی کے لوگ وابستہ نہ ہوں۔

    ReplyDelete